اسائلم میں منفی فیصلہ Entscheidung

Flyer – 27. October 2023

TwitterFacebookCopy Link

آوفاقی فیصلے ہمیشہ آپکو ایک پیلے لفافے میں میں ملیں گے. اگر آپکا کوئ وکیل ہے تو یہ سب ان کو وصول ہوں گے.

اگر آپکو کوئ وثبت جواب ملے تو آپ یہاں ره سکتے ہیں— اب آپکو اور بہت سی کاغذی کاروائیاں کرنی ہوں گی جسکے لیۓ شاید کسی کانسلنگ آفس کی مدد کی ضرورت پیش آۓ، لیکن کچھ عرسے کیلیے اب آپکے پاس جرمنی رہنے کا حق یعنی ریزیڈنسی ہے.

انکار کی 3اقسام ہیں

ناقابل قبول— “unzulässig”

ڈبلن رفیوزل اور دو دو اسائلم درخواستوں کی صورت میں “Folgeantrag”.
ایسے رجیکشن کی صورت میں آپ کی اسائلم کی درخواسست کو مکمل طور پر نہیں دیکھا جاتا،، بلکہ اسکا مطلب ہوتا ہے کہ جرممی آپکی اسائلم کی درخواست کو ضروری نہیں سمجھتا.
آپکے پاس قانونی کاروائی کیلیے 2 ہفتے ہیں. بہ درخاست آپکو ڈیپورٹ ہونے سے نہیں بچا سکتی. آپکو ڈیپورٹیشن کے خلاف ایک الگ ایمرجنسی درخواست دینا ہو گی – ایک “Eilantrag”.

صرف بے بنیاد— “abgelehnt”

اس صورت میں BAMF نے لکها ہو گا: اسائلم کی درخواست کو ریجیکٹ کر دیا گیا ہے
آپکے پاس قانونی کاروائ کیلیے 2 ہفتے ہیں. اس درخواست سے آپ ڈیپورٹ ہونے سے محفوظ ہو جائیں گے جب تک اپکی قانونی شکایت کا معاملہ چل رہا ہے

مکمل طورپربےبنیاد —”offensichtlich unbegründet”

آپکے پاس قانونی کارروائی کیلیۓ 1 ہفتہ ہے. یہ شکایت آپکو ڈیوورٹ ہونے سے نہیں بچاتی. آپکو ڈیپورٹیشن کے خلاف ایک الگ ایمرجنسی درخواست دینا ہو گی – ایک “Eilantrag”

اسائلم کے معاملات کیایے کسی کانسلنگ سنٹر یا وکیل سے رابطہ کریں (نیچے دی لسٹ میں مفت کام کرنے والے کانسلنگ سنٹروں کے نام ہیں). آپکو جلد از جلد فیصلے کے خلاف مقامی عدالت میں درخواست درج کرنی ہو گی.
جرمن اسائلم سسٹم بہت پیچیده ہے اسلیے تمام معلومات ایک اشتہار میں شامل کرنا مشکل ہے، اسلیے براه مہربانی ہمارے باقی اشتہارات میں دی گئی معلومات سے فائده حاصل کریں اور ریفیوجیز اور والنٹیرز کی ورکشاپ پر بهی جائیں جہاں جرمن اسائلم سسٹم کے باره میں بتایا جاتا ہےمثلا” سیکسن ریفیوجی کانسل سے
 bbonlink.de/sfr2

اسائلم کیلیے مفت کانسلنگ

سیکسنی
bbonlink.de/sfr

ڈریسڈن

لیپزگ

LGBTIANQ*
ڈریسڈن
bbonlink.de/gerede

لیپزگ
 bbonlink.de/rosalinde

چیمنٹز
 bbonlink.de/lsvd

اگر وہاں آپ کی مدد نہیں کی جا سکتی ہے، تو مشیر خصوصی وکیلوں کے متعلق آپکو بتائیں گے۔ براہ کرم کسی کانسلنگ سنٹر کو چن لیں یا اب تک فراہم کردہ مدد کے بارے میں کسی نئے مشاورتی مرکز کو مطلع کریں۔ آپ کو ملاقات یا اپائنٹمنٹ کے لیے چند ہفتے انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس درجواست دائر کرنے کے لیے وقت محدود ہے، تو ہمیں اپائنٹمنٹ بناتے وقت بتائیں۔ برائے مہربانی تمام اہم دستاویزات (مثلاً سرٹیفکیٹ) اور جرمن حکام سے موصول ہونے والے تمام خطوط کو ملاقات کے وقت اپنے ساتھ لے کر جائیں

جرمنی سے واپسی

اگر آپ جرمنی چھوڑنا چاہتے ہیں تو آپ سپورٹ اور مدد کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو مختلف زبانوں میں مزید معلومات ملتی ہیں۔ یہ جرمن حکومت کی معلومات ہیں
www.returningfromgermany.de


Weitere Themen aus dem Notfallkoffer

Visual Portfolio, Posts & Image Gallery for WordPress

اپولیس Polizei

Date 27 October 2023
ڈیپورٹ کرنے کی ذمہ داری پولیس کی ہوتی ہے. وه ڈیپورٹ ہونے والے لوگوں کو گهر یا کیمپ سے اٹھاتے…
mehr lesen