فلائیرز

ہمارے مسافر پناہ کے طریقہ کار اور رواداری کے ساتھ لوگوں کے لیے اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔ وہاں آپ کو مشورے اور مزید معلومات کے لیے رابطے ملیں گے۔

آپ فلائیرز کو پرنٹ کر کے بہت سے لوگوں میں تقسیم بھی کر سکتے ہیں۔

حکام کو زندگی اور روزمرہ کی زندگی کے بارے میں بہت کچھ فیصلہ کرنے کی اجازت ہے۔ اکثر آپ کو فیصلوں کی سمجھ نہیں آتی۔ یہ مایوس کن ہے۔ لیکن اچھی طرح سے اور صحیح طور پر مطلع ہونا ضروری ہے: بہت سی غلط افواہیں ہیں، مثال کے طور پر انٹرنیٹ پر۔ بدقسمتی سے، آپ ہمیشہ حکام میں ملازمین پر بھروسہ نہیں کر سکتے۔ وہ اکثر اس بارے میں کافی مشورہ نہیں دیتے کہ قانونی رہائش کے لیے کیا مواقع ہیں۔

حکام کی طرف سے کیے گئے کچھ فیصلے غلط ہیں اور آپ اپنا دفاع کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اپنے حقوق اور قوانین کو جانتے ہیں، تو آپ بہتر فیصلے کر سکتے ہیں اور اپنے لیے عمل کر سکتے ہیں!

آپ کو صرف انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے: متحرک رہیں!

Visual Portfolio, Posts & Image Gallery for WordPress

ڈیپورٹ ہونے کا خطره ہے؟سٹریس اور خوف کے خلاف کچھ کارآمد چیزیں Stress

شدید خوف و پریشانی کی حالت میں، یا جب آپکو یوں محسوس ہو کہ آپ اپنے جسم میں نہیں ہیں یا پهر یوں کہ جیسے آپ اسل میں یہاں نهیں هیں یا سب خواب سا لگے تو کچھ شدت والے حسی محرکات آپکو “ابهی اور یہاں” واپس لانے میں مدد کر سکتے ہیں جیسے: لیمو یا مرچ یا پهر سینٹر شاک چبا نا یا کوئی خوش بو کو سونگھنا، کسی سٹریس بال کو دبانا یا پهر اپنی کلائی پر کسی ربڑ بینڈکو پہن اور اسکو کھینچنا، اپنا پسندیده گانا سننا، کلائی پر ٹھنڈا پانب ڈالنا یا اس سے نہانا وغیره…

اپولیس Polizei

ڈیپورٹ کرنے کی ذمہ داری پولیس کی ہوتی ہے. وه ڈیپورٹ ہونے والے لوگوں کو گهر یا کیمپ سے اٹھاتے ہیں. وه دن کے کسی بھی وقت آسکتے ہیں لیکن عام طور پر صبح سویرے آتے ہیں. ذیاده تر تب جا کر ڈیپورٹ ہونے سے نہیں بچا جا سکتا. اسی لیے ضروری هے کہ رهائش کے حق کیلیے فوری طور پر درخواست دی جاۓ اور Duldung یا ٹالریشن کیساتھ انتظار نہ کیا جاۓ. ڈیپورٹیشن کے خلاف ایمرجنسی بوکلیٹ Notfallkoffer gegen Abschiebungمیں ہم نے مزید معلومات فراہم کر رکھی ہیں کہ ڈیپورٹ ہونے سے بچنے کیلیے آپ کیا کیا کر سکتے…

اسائلم میں منفی فیصلہ Entscheidung

آوفاقی فیصلے ہمیشہ آپکو ایک پیلے لفافے میں میں ملیں گے. اگر آپکا کوئ وکیل ہے تو یہ سب ان کو وصول ہوں گے. اگر آپکو کوئ وثبت جواب ملے تو آپ یہاں ره سکتے ہیں— اب آپکو اور بہت سی کاغذی کاروائیاں کرنی ہوں گی جسکے لیۓ شاید کسی کانسلنگ آفس کی مدد کی ضرورت پیش آۓ، لیکن کچھ عرسے کیلیے اب آپکے پاس جرمنی رہنے کا حق یعنی ریزیڈنسی ہے. انکار کی 3اقسام ہیں ناقابل قبول— “unzulässig” ڈبلن رفیوزل اور دو دو اسائلم درخواستوں کی صورت میں “Folgeantrag”.ایسے رجیکشن کی صورت میں آپ کی اسائلم کی درخواسست کو…

ڈولڈنگ مل گئی- اب کیا؟ Duldung

آپکو ٹالریٹڈ سٹے یعنی عارضی مدت تک رہنے کی اجزت تب ملتی ہے جب آپکی اسائلم یا ریزڈنس کی درخواست مسترد کر دی جاتی ہے اور آپکو جرمنی چھوڑنا ہوتا ہے. یہ ایک بری خبر ہوتی ہے. بہت سے حقوق بھی نہیں دیے جاتے، مثلا” آپ خود سے یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ آپ کہاں رہنا چاہتے ہیں.مگر اسکا ہمیشہ یہ مطلب نہیں ہوتا ہے کہ ڈیپورٹ ہونا لازمی ہو چکا ہے. کچھ لوگ کئی سالوں تک جرمنی میں ایک ٹالریشن کے ساتھ رہتے ہیں.ڈیپورٹ ہونے کا خطره اصل میں کتنا ذیاده جاننے کیلیے ہدایت حاصل کریں تاہم، ٹالریشن…

ڈبلن Dublin

آپکے اسائلم کے پراسس کے آغاز میں اس بات کا فیصله هو گا که آیا آپ کی اپلیکیشن کی جانچ کرنے کیلیے ذمه دار هے یا پھر کوئ اور یورپی ملک. اسکو ڈبلن رگولیشن کهتے هیں. بد قصمتی سے آپ یه فیصله نهیں کر سکتے که آپکی درخواست کونسا ملک دیکهے.اسی وجه سے اس بات کا واضح کرنا ضروری هے که آپ یورپی یونین میں کب اور کهاں سے پهنچے، اگر آپکے کوئ رشتهدار ممبر ممالک میں رهتے هیں، اگر آپ نے کسی دوسرے ملک میں اسائلم کیلیے کسی اور ممبر ملک میں درخواست دی هے، اگر آپ جرمنی کسی…

Bleiberecht رہائش کا حق

Chances on the right of residence?آریزیڈنسی کا کتنا چانس ہے؟ بہت سے امکانات ہیں کہ آپکو ریزیڈینسی پرمٹ مل جاۓ جب آپ کی درخواست زیر غور ہے. یہ جاننا ضروری ہے کہ آپکی شناخت واضح ہے، خصوصا” ایک شناختی کارڈ سےآپ کسی بڑے جرم میں ملوث نہیں رہےہر کیس مختلف ہوتا ہے. آپکو کانسلنگ سنٹر یا امیگریشن کے وکیل کی مدد کی ضرورت ہو گی جو مطلقہ قوانین اور اصولوں سے اچهی طرح سے واقف ہوں گے. انکو آپکےکیس کو گہرائی سے دیکھنا ہو گا تاکہ وه اس بات کا انداذه لگا سکیں کہ آپکے چانسز کتنے اچھے ہیںاکثر اس…

پناہ کا طریقہ کار Asylverfahren

اگر آپ نے جنگ یا کسی ظلم و ذیادتی کی وجه سے اپنا ملک چهوڑا هے تو جرمنی میں آپکو اسائلم کا حق حاصل هے. آپکو اسائلم کی درخواست دینا هو گی. اس سلسلے میں فیصله کرنے والا اداره وفاقی دفتر براۓ هجرت و پناه هے جسکو جرمن میں Bundesamt für Migration und Flüchtlinge یا مختصرا” BAMF کے نام سے جانا جاتا هے. اس مختصر ویڈیو سے آپکو اپنےجرمنی میں اسائلم لینے کے حق کے باره میں مختلف زبانوں میں معلومات ملیں گی: www.asylindeutschland.de ایک بار آپ نے اسائلم کیلیے اپلائ کر لیا تو آپکو ایک عارضی رهائشی پرمٹ ملے…

میری ڈیپورٹیشن کب یقینی هے؟ Abschiebung

میری ڈیپورٹیشن کب یقینی هے؟ “[Duldung”] “ٹالریشن” / رواداری – کا مطلب عام طور پر هوتا هے ڈیپورٹ هونے کا خطره ذیاده هو گا. اکسر پولیس صبح سویرے آپکے دروازے پر ڈیپورٹیشن کیلیے آتی هے. نوکری یا تعلیم کی ٹالریشن کی صورت میں ایسا کوئ خطره نهیں هے. بهت سی ٹالریشنوں پر ڈیپورٹ کیے جانے کا خطره هوتا هے. ایسی ٹالریشن پر لکها هوتا هے که “ڈیپورٹیشن کے وقت یه اجزت نامه درست هونے کی با وجود ختم هو جاۓ گا”. [“Erlischt unabhängig von der Gültigkeit am Tag der Abschiebung”] یه خاص طور پر خطرناک هے اگر ٹالریشن صرف 3…

جلاوطنی زیر التواء حراست Abschiebehaft‬

جلاوطنی زیر التواء حراست اگر ادارے آپکو ملک سےنکالنا یعنی ڈیپورٹ کرنا چاهتے هیں تو وه اس مقصد کیلیےآپکو اپنی تحویل میں لے سکتے هیں. ملک سے نکالنے کی خاطر آپکو چند دن سے3 ماه کی مدت تک حراست میں رکھا جا سکتا هے. یه ڈیپورٹیشن سنٹر ڈریسڈن میں هے. آپکو بےقصوری کی حالت میں بھی قید کیا جا سکتا هے. پولیس آپکو گھر سے یا کسی اتھارٹی کی اپائنٹمنٹ پر اٹھا سکتی هے. پھر آپکو سنوائ کیلیے عدالت لے جایا جاۓ گا. یه بهت ضروری هے که کوئ وکیل یا کوئ قابل اعتماد شخص سماعت کے وقت وهاں موجود…

Projekt ACT – Beratung für Geflüchtete

Übersicht der Termine für Sammel-Abschiebungen

Abschiebemonitoring – Abschiebung sichtbar machen