ڈبلن Dublin

Flyer – 27. October 2023

TwitterFacebookCopy Link

آپکے اسائلم کے پراسس کے آغاز میں اس بات کا فیصله هو گا که آیا آپ کی اپلیکیشن کی جانچ کرنے کیلیے ذمه دار هے یا پھر کوئ اور یورپی ملک. اسکو ڈبلن رگولیشن کهتے هیں.

بد قصمتی سے آپ یه فیصله نهیں کر سکتے که آپکی درخواست کونسا ملک دیکهے.اسی وجه سے اس بات کا واضح کرنا ضروری هے که آپ یورپی یونین میں کب اور کهاں سے پهنچے، اگر آپکے کوئ رشتهدار ممبر ممالک میں رهتے هیں، اگر آپ نے کسی دوسرے ملک میں اسائلم کیلیے کسی اور ممبر ملک میں درخواست دی هے، اگر آپ جرمنی کسی اور ممبر ملک سے ویزا لے کر آۓ هیں یا پهر اگر آپ نے اپنے فنگر پرنٹ کسی اور ممبر ملک میں دیے تهے.

آپکو یه بتانے کا حق هے که آپ کیوں اس ملک واپس نهیں جا سکتے، لیکن اگر جرمنی یه فیصله کر لے که کوئ اور ملک آپکے لیے ذمه دار هے تو پهر آپکو اس ملک واپس جانا هو گا تاکه آپکا کیس واهاں دیکها جاۓ.

اگر جرمنی کو کوئ اور ممبر ملک آپکے اسائلم کیلیے ذمه دار لگتا هے تو آپکی درخواست ناقابل قبول[unzulässig] قرار دے دی جاۓ گی.

جلد از جلد کسی وکیل یا کونسلنگ آفس سے رابطه کریں. آپکے پاس قانونی شکایت جمعه کرانے کیلیے صرف 2 ھفتوں کا وقت هے.

مندرجه ذیل کچھ ایسے اهم پهلو هیں جو آپکا جرمنی مےں رهنے کا راسته تلاش کرنا آسان بناتے هیں:

  • آپ صحت کی وجوحات کے بائس سفر نهیں کر سکتے.
  • جس یورپی یونین کے ملک آپکو جانا هے وه بنیادی ضرورت کی اشیا۶ فراهم نهیں کر سکتا، جن میں بستر، صابن، روٹی (جن کو “سسٹمک ڈیفیسٹ” کهتے هیں).
  • آپ یهاں اس “ڈبلن سسٹم” کے باره میں مذید معلومات حاصل کر سکتے هیں:

bbonlink.de/dublin2 (english)

  • یهاں آپکو دوسری یورپی ریاستوں کے متابق مختلف زبانوں میں جانکاری ملے گی تاکه ڈبلن ڈیپورٹیشن کی تیاری کی جا سکے:

w2eu.info (english)


Weitere Themen aus dem Notfallkoffer

Visual Portfolio, Posts & Image Gallery for WordPress

اپولیس Polizei

Date 27 October 2023
ڈیپورٹ کرنے کی ذمہ داری پولیس کی ہوتی ہے. وه ڈیپورٹ ہونے والے لوگوں کو گهر یا کیمپ سے اٹھاتے…
mehr lesen