Bleiberecht رہائش کا حق

Flyer – 27. October 2023

TwitterFacebookCopy Link

Chances on the right of residence?

آریزیڈنسی کا کتنا چانس ہے؟

بہت سے امکانات ہیں کہ آپکو ریزیڈینسی پرمٹ مل جاۓ جب آپ کی درخواست زیر غور ہے. یہ جاننا ضروری ہے کہ

آپکی شناخت واضح ہے، خصوصا” ایک شناختی کارڈ سے

آپ کسی بڑے جرم میں ملوث نہیں رہے

ہر کیس مختلف ہوتا ہے. آپکو کانسلنگ سنٹر یا امیگریشن کے وکیل کی مدد کی ضرورت ہو گی جو مطلقہ قوانین اور اصولوں سے اچهی طرح سے واقف ہوں گے. انکو آپکےکیس کو گہرائی سے دیکھنا ہو گا تاکہ وه اس بات کا انداذه لگا سکیں کہ آپکے چانسز کتنے اچھے ہیں

اکثر اس سے بہت فرق پڑھتا ہے اگر آپ نوکری کرتے ہیں، یا آپ لوگوں کیساتھ میل جول رکھتے ہیں اور سوشل ہیں، اور اگر آپ ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہیں جو آپکو سپورٹ کرنے کو تیار ہوں. اسے کہتے ہیں ایک اچھی طرح سے انٹیگریٹ ہوا ہوا شخص

یہ معلومات صرف آپ کے لیے ایک سرسری اندازه لگانے کیلیے فراهم کی جا رہی ہیں تاکہ آپ سمجھ سکیں کہ کتنے اور کیسے مواقع آپکو میثر ہیں. ریزیڈنسی خود بخود نہیں ملتی، آپکو اسکے لیے درخواست دینی ہوتی ہے اور اسکے لیے بہت سےثبوت دینا ہوتے ہیں. اسو انسان کواسی صورت میں سب پکی طور پر پتا لگتا ہے جب درخواست پر مثبت یعنی ہاں میں جواب ملتا ہے. شاید آپکو درخواست جمع کرانے کیلیے کسی وکیل یا کسی کانسلنگ سنٹر کی مدد درکار ہو

Good Integration: § 25a and § 25b AufenthG

اچھی انٹیگریشن

3 سال کے بعد جرمنی میں 14 سے 27 سالہ لوگوں کیلیے ریزیڈنس. یہاں بچوں کا سکول جانا لازمی ہے، اور وه کوئی بهی کلاس کو دوباره سے نہیں لے سکتے.

یا 4 سال کے بعد بچوں والے بالغ لوگوں کیلیے ریزیڈنس یا پهر بن اولاد بالغ اشخاص کیلیے6 سال بعد ریزیڈنس

Opportunity Residence Act

موقع کے تحت رہائش کا حق حاصل کرنے والے نئے افراد کے لیے معلوماتی:

bbonlink.de/chanceurdu

Hardship Case Commission

رہائش بذریہ ہارڈشپ کیس کمیشن: 11 زبانوں میں معلومات یہاں حاصل کریں:

bbonlink.de/hfk2

Family ریزیڈنس بوجہ فیملی

کیونکہ آپکے بچے ہیں یا آپ کسی ایسے شخص سے شادی شده ہیں جو جرمنی میں رہنے کا حق رکھتے ہیں یا وه جرمن ہیں.

خبردار: بعض اوقات آپکو اپنے ملک واپس جانا پڑھتا ہے اور پھر وہاں سے ویزے کے ساتھ واپس آنا پڑھتا ہے. اگر آپکے بچے ہیں تو آپکو یہثابت کرنا ہو گا کہ آپ کے پاس بچوں کو جرمنی میں اپنے ساتھ رکهنے کا حق یعنی کسٹڈی ہے اور یہ کہ آپ ہی بچوں کا خیال رکھتے ہیں

یہ بہت ضروری ہے کہ آپ کے ساتھ کوئی کانسلنگ سنٹر یا وکیل ہے جو آپکی مدد کر سکے

.

Duldung” due to Education or Empolyment

ٹالریشن یا عارضی رہائش نامہ براۓ تعلیم یا روزگار ہونے کی صورت میں ڈیپورٹیشن سے بچنے کیلیے مختلف زبانوں میں مذید معلومات یہاں حاصل کریں:

www.saechsischer-fluechtlingsrat.de/de/audioinfo/

New application § 71 AsylG اسائلم کیلیے ایک.نئی درخواست یعنی فالو اپ ایپلیکیشن

اگر آپکے ملک کے حالات بہت ذیاده بدل گۓ ہیں، یا آپکے پاس اپنی جان پر لاحق خطره سے متعلق کوئی نیا ثبوت آیا ہے تو ایک فالم اپ ایپلیکیشن شاید کارآمد ثابت ہو.

اگر آپ کو کوئی خطرناک بیماری ہو اور اسکو ثابت کرنے کیلۓ ڈاکٹروں کے خطوط ہوں تو بهی فالو اپ ایپلیکیشن ایک اچها فیصلہ ہو سکتی ہے


Weitere Themen aus dem Notfallkoffer

Visual Portfolio, Posts & Image Gallery for WordPress

اپولیس Polizei

Date 27 October 2023
ڈیپورٹ کرنے کی ذمہ داری پولیس کی ہوتی ہے. وه ڈیپورٹ ہونے والے لوگوں کو گهر یا کیمپ سے اٹھاتے…
mehr lesen